hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12917

.

ابن أبي شيبة

12917
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۱۸) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، وَمُجَاہِدٍ قَالاَ : إذَا اشْتَکَی الْمُحْرِمُ ضِرْسَہُ نَزَعَہُ ، وَإِذَا انْکَسَرَ نَزَعَہُ ۔ قَالَ مَنْصُورٌ : وَلاَ شَیْئَ عَلَیْہِ۔
(١٢٩١٨) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب محرم کو داڑھ میں تکلیف ہو تو وہ اس کو نکلوا سکتا ہے اور اسی طرح اگر داڑھ وغیرہ ٹوٹ جائے تو نکلوا سکتا ہے۔ حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس پر کوئی دم وغیرہ نہیں ہے۔