hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12987

.

ابن أبي شيبة

12987
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۸۸) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی اللَّمْسَۃِ وَالْجَسَّۃِ مِنْ وَرَائِ الثَّوْبِ لَیْسَ فِیہَا شَیْئٌ ، وَفِی جَسَّاتٍ وَمَسَّاتٍ دَمٌ۔
(١٢٩٨٨) حضرت عطائ فرماتے ہیں محرم کا کپڑے کے پیچھے سے بیوی کو ایک بار چھونا یا ٹٹولنا اس پر تو کچھ نہیں ہے اگر کئی بار چھوئے اور ٹٹولے تو اس پر دم ہے۔