hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 12988

.

ابن أبي شيبة

12988
Ibn Abi Shaybah
(۱۲۹۸۹) حدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ بَاشَرَ وَہُوَ مُحْرِمٌ ؟ قَالَ : عَلَیْہِ بَدَنَۃٌ ، قُلْتُ : فَإِنْ أَنْزَلَ الْمَائَ الأَعْظَمَ ؟ قَالَ : کَانَ الْحَسَنُ یَقُولُ : ہُوَ بِمَنْزِلَۃِ الْمُجَامِعِ ، عَلَیْہِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ۔
(١٢٩٨٩) حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص حالت احرام میں اگر اپنی بیوی سے مباشرت کرے ؟ فرمایا اس پر اونٹ لازم ہے، حضرت یونس کہتے ہیں کہ میں نے کہا اگر پانی نکل آئے ؟ حضرت فرماتے تھے وہ بھی مجامعت کے منزلہ میں ہے اس پر آئندہ سال دوبارہ حج کرنا ہے۔