hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13086

.

ابن أبي شيبة

13086
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۰۸۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ قَیْسٍ ، قَالَ: صُرِعَتِ امْرَأَتِی وَہِیَ مُحْرِمَۃٌ ، فَسَأَلْتُ الْقَاسِمَ؟ فَلَمْ یُرَخِّصْ لَہَا ، إِلاَّ فِی الزَّیْتِ الَّذِی یُصَبُّ عَلَی رَأْسِہَا۔
(١٣٠٨٧) حضرت نضر بن قیس کہتے ہیں کہ اپنی بیوی کو حالت احرام میں مرگی کا دورہ پڑا، میں نے حضرت قاسم سے دریافت کیا ؟ آپ نے صرف زیتون کاتیل اس کے سر پر لگانے کی اجازت دی۔