hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13087

.

ابن أبي شيبة

13087
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۰۸۸) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَیْدٍ ، قَالَ : لاَ بَأْسَ بِالزَّیْتِ لِلْمُحْرِمِ۔
(١٣٠٨٨) حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ محرم کے لیے زیتون استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔