hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13131

.

ابن أبي شيبة

13131
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۳۲) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ سعد بن إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَتَبَ یَزِیدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ إلَی أَہْلِ الْمَدِینَۃِ یَسْأَلُہُمْ عَنِ الْمُحْرِمِ یَتَزَوَّجُ ؟ قَالَ : یُفَرَّقُ بَیْنَہُمَا۔
(١٣١٣٢) حضرت سعد بن ابراہیم کہتے ہیں کہ حضرت یزید بن عبد الملک نے اہل مدینہ کو لکھا کہ کیا محرم شخص نکاح کرسکتا ہے ؟ سب نے فرمایا : ان کے درمیان تفریق کردی جائے گی۔