hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13132

.

ابن أبي شيبة

13132
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۳۳) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ قُدَامَۃَ بْنِ مُوسَی ، قَالَ : زَوَّجَنِی أَہْلِی وَأَنَا مُحْرِمٌ ، فَأَرْسَلْنَا إلَی سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، فَقَالَ : الْمُحْرِمُ لاَ یَنْکِحُ ، وَلاَ یُنْکِحُ۔
(١٣١٣٣) حضرت قدامہ بن موسیٰ فرماتے ہیں کہ میرے گھر والوں نے حالت احرام میں میرا نکاح کروا دیا، ہم نے حضرت سعید بن المسیب کے پاس مسئلہ دریافت کرنے کے لیے بھیجا، آپ نے فرمایا : محرم شخص حالت احرام میں نہ نکاح کرے گا اور نہ ہی کسی کا نکاح کروائے گا۔