hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13182

.

ابن أبي شيبة

13182
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۸۳) حدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ خُصَیْفٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ ، قَالُوا : لاَ عُمْرَۃَ إِلاَّ عُمْرَۃٌ ابْتَدَأْتَہَا مِنْ أَہْلِکَ ، وَلاَ عُمْرَۃَ إلاَّ بَعْدَ الصَّدَرِ۔ وَقَالَ سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ : إِنْ رَجَعَ إلَی مِیقَاتِ أَہْلِہِ فَاعْتَمَرَ ، رَجَوْتُ أَنْ تَکُونَ عُمْرَۃً۔
(١٣١٨٣) حضرت عطائ، حضرت طاؤس، اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اس عمرے کے علاوہ اور کوئی عمرہ نہیں ہے جس کی ابتداء آپ نے انہی میقات سے کی اور ایام نحر کے چوتھے دن کے بعد عمرہ نہیں ہے، اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں اگر وہ میقات کی طرف جائے اور وہاں سے احرام باندھ کر آئے تو پھر عمرہ کرلے، مجھے امید ہے اس طرح کرنے سے اس کو عمرہ کا ثواب مل جائے گا۔