hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13183

.

ابن أبي شيبة

13183
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۸۴) حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، وَطَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ ؛ أَنَّہُمْ کَرِہُوا الْعُمْرَۃَ بَعْدَ الْحَجِّ ، وَقَالُوا : لاَ تُجْزِیء ، وَلاَ تَفِی ، وَقَالُوا : الطَّوَافُ بِالْبَیْتِ وَالصَّلاَۃُ أَفْضَلُ۔
(١٣١٨٤) حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد حج کے بعد (انہی دنوں میں) عمرہ کرنے کو ناپسند کرتے تھے، اور فرماتے تھے یہ تیرے لیے کافی اور پورا نہیں ہوگا اور یہ بھی فرماتے تھے کہ بیت اللہ کا طواف کرنا اور نماز پڑھنا اس سے افضل ہے۔