hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13196

.

ابن أبي شيبة

13196
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۹۷) حدَّثَنَا وَکِیعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِی رَوَّادٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ عُمَرَ: افْصِلُوا بَیْنَ حَجِّکُمْ وَعُمْرَتِکُمْ، اجْعَلُوا الْحَجَّ فِی أَشْہُرِ الْحَجِّ، وَاجْعَلُوا الْعُمْرَۃَ فِی غَیْرِ أَشْہُرِ الْحَجِّ، أَتَمُّ لِحَجِّکُمْ وَلِعُمْرَتِکُمْ۔
(١٣١٩٧) حضرت عمر نے ارشاد فرمایا : تم لوگ اپنے حج اور عمرہ کے درمیان فاصلہ اور وقفہ رکھو، حج حج کے مہینوں میں ادا کرو، اور عمرہ ان کے علاوہ دوسرے مہینوں میں ادا کرو، تاکہ تمہارے حج اور عمرے مکمل ادا ہوں۔