hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13197

.

ابن أبي شيبة

13197
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۱۹۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ یَزِیدَ ، عَنِ ابْنِ سِیرِینَ ، قَالَ : مَا أَعْلَمُہُمْ یَخْتَلِفُونَ أَنَّ الْعُمْرَۃَ فِی غَیْرِ أَشْہُرِ الْحَجِّ أَفْضَلُ۔
(١٣١٩٨) حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کسی شخص نے اس بات میں اختلاف کیا ہو کہ عمرہ حج کے مہینوں کے علاوہ کرنا افضل ہے۔