hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13427

.

ابن أبي شيبة

13427
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۲۸) حدَّثَنَا جَرِیرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِیدِ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : رُبَّمَا أَخَذْتُ النَّمْلَۃَ بِعَرَفَۃَ قَدْ عَضَّتْ بَطْنِی ، فَأَقْطَعُ رَأْسَہَا وَیَبْقَی سَائِرُہَا فِی بَطْنِی۔
(١٣٤٢٨) حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ بعض اوقات چیونٹی میرے پیٹ پر کاٹ لیتی ہے تو میں اس کے سر کو پکڑ کر کچل دیتا ہوں اور اس کا باقی حصہ میرے پیٹ پر رہتا ہے۔