hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13428

.

ابن أبي شيبة

13428
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۲۹) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، عَنِ الْوَلِیدِ الْبَجَلِیِّ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ؛ فِی مُحْرِمٍ أَصَابَ ذَرًّا کَثِیرًا ، قَالَ : یَتَصَدَّقُ۔
(١٣٤٢٩) حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر کافی زیادہ چیونٹیاں مار ڈالے ؟ آپ نے فرمایا وہ صدقہ کرے۔