hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13437

.

ابن أبي شيبة

13437
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۳۸) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مَرْزُوقٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ؛ فِی مُحْرِمٍ قَتَلَ ذُبَابًا ، قَالَ : لَیْسَ عَلَیْہِ شَیْئٌ۔
(١٣٤٣٨) حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا گیا کہ محرم اگر مکھی مار ڈالے ؟ آپ نے فرمایا : اس پر کچھ نہیں ہے۔