hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13438

.

ابن أبي شيبة

13438
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۳۹) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ بْنِ مُوسَی ، عَنْ نُبَیْہ بْنِ وَہْبٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ عُثْمَانَ ، أَنَّہُ أَخْبَرَہُ ؛ أَنَّ عُثْمَانَ حَدَّثَ ، عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ؛ فِی الرَّجُلِ إذَا اشْتَکَی عَیْنُہُ وَہُوَ مُحْرِمٌ ، ضَمَّدَہُمَا بِالصَّبِرِ۔ (ترمذی ۹۵۲۔ ابوداؤد ۱۸۳۴)
(١٣٤٣٩) حضرت عثمان سے مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے ایک شخص نے شکایت کی کہ وہ محرم ہے اور اس کی آنکھوں میں تکلیف ہے، اس کی آنکھوں پر ایلوے کی پٹی باندھی۔