hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13445

.

ابن أبي شيبة

13445
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۴۶) حدَّثَنَا غَسَّانُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ زَیدٍ ، قَالَ : جَائَ رَجُلٌ إلَی الْحَسَنِ ، فَقَالَ : یَا أَبَا سَعِیدٍ ، بِمَ یَکْتَحِلُ الْمُحْرِمُ ؟ وَجَابِرُ بْنُ زَیْدٍ إلَی جَنْبِہِ ، قَالَ : فَسَکَتَ الْحَسَنُ ، وَقَالَ جَابِرٌ : یَکْتَحِلُ بِالْعَسَلِ ، فَلَمْ یُنْکِرْ ذَلِکَ الْحَسَنُ۔
(١٣٤٤٦) حضرت سعید بن زید سے مروی ہے کہ ایک شخص حضرت حسن کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا، اے ابو سعید ! محرم آنکھوں میں کیا لگائے ؟ حضرت جابر بن زید بھی ان کے ساتھ تشریف فرما تھے، حضرت حسن خاموش رہے، حضرت جابر نے فرمایا نے فرمایا وہ شہد لگائے، حضرت حسن نے آپ کی اس بات کا انکار نہ فرمایا۔