hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13446

.

ابن أبي شيبة

13446
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۴۷) حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ یَزِیدَ، عَنْ أَبِی الْعَلاَئِ، عَنْ قَتَادَۃَ، وَأَبِی ہَاشِمٍ قَالاَ: یَکْتَحِلُ بِالصَّبِرِ وَالْحُضَضِ والْمُرِّ۔
(١٣٤٤٧) حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم فرماتے ہیں کہ محرم ایلوا، حضض نامی دوائی اور دوسری کڑوی دوائی آنکھوں میں لگا سکتا ہے۔