hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13451

.

ابن أبي شيبة

13451
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۵۲) حدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّیَالِسِیُّ ، عَنْ أَبِی مَعْشَرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَسَارٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ زَمَانَ نَجْدِہِ ، قَدْ شَدَّ شَعْرَہُ بِشِرَاکٍ ، وَہُوَ مُحْرِمٌ۔
(١٣٤٥٢) حضرت عبد الرحمن بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس کو نجدہ کے زمانے میں حالت احرام میں دیکھا آپ نے اپنے بالوں کو تسمہ نما چیز سے باندھ رکھا تھا۔