hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13452

.

ابن أبي شيبة

13452
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۴۵۳) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ یَعْقُوبَ بْنِ خَالِدٍ ، قَالَ : حدَّثَنِی أَبُو أَسْمَائَ مَوْلَی عَبْدِ اللہِ بْنِ جَعْفَرٍ ، قَالَ : خَرَجَ الْحُسَیْنُ بْنُ عَلِیٍّ حَاجًّا فَاشْتَکَی بِبَعْضِ الطَّرِیقِ ، فَأَشَارَ إلَی رَأْسِہِ ، فَقَالُوا لِعَلِیٍّ : إنَّ الْحُسَیْنَ یُشِیرُ إلَی رَأْسِہِ ، فَأَمَرَ بِجَزُورٍ یَتَصَدَّقُ بِہَا عَلَی أَہْلِ الْمَائِ ، وَحَلَقَہُ۔
(١٣٤٥٣) حضرت حسین بن علی حج کے لیے نکلے اور راستے میں ان کو تکلیف کی شکایت ہوئی، انھوں نے اپنے سر کی طرف اشارہ کیا، لوگوں نے حضرت علی سے عرض کیا کہ حضرت حسین اپنے سر کی طرف اشارہ کر رہے ہیں حضرت علی نے ان کی طرف سے اونٹ راستہ کے لوگوں پر صدقہ کرنے کا حکم دیا اور ان کے بال کٹوا دیئے۔