hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13505

.

ابن أبي شيبة

13505
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۵۰۶) حدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِیَاثٍ ، عَنِ الْعَلاَئِ بْنِ الْمُسَیَّبِ ، قَالَ : حدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُرَّۃَ ، قَالَ : نَزَلَ الأَسْوَدُ بِالأَبْطَحِ ، قَالَ : فَسَمِعَ رُغَائً ، قَالَ : فَنَظَرَ مَا ہُوَ ؟ فَإِذَا ہُوَ ابْنُ عُمَرَ یَرْتَحِلُ۔
(١٣٥٠٦) حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ حضرت اسود مقام ابطح میں قیام کے لیے رکے۔ انھوں نے اونٹ کی آواز سنی تو متوجہ ہوئے دیکھنے کے لیے کہ یہ کون ہیں ؟ حضرت ابن عمر واپسی کے لیے روانہ ہو رہے تھے۔