hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13506

.

ابن أبي شيبة

13506
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۵۰۷) حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ یَزِیدَ ، قَالَ : جِئْتُ مَعَ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، فَلَمَّا نَفَرْنَا أَتَیْنَا الأَبْطَحَ حِینَ أَقْبَلْنَا مِنْ مِنًی۔
(١٣٥٠٧) حضرت یزید فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ حج پر گیا، جب ہم واپس نکلنے لگے تو ہم مقام ابطح پر آئے جس وقت ہم منیٰ سے واپس آئے۔