hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13507

.

ابن أبي شيبة

13507
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۵۰۸) حدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : إذَا انْتَہَی إِلَی الأَبْطَحِ فَلْیَضَعْ رَحْلَہُ ، ثُمَّ لِیَزُرِ الْبَیْتَ وَیَضْطَجِعْ فِیہِ ہُنَیْہَۃً ، ثُمَّ لِیَنْفِرْ۔
(١٣٥٠٨) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب مقام ابطح میں آئے تو وہاں اپنا سامان رکھ لے پھر بیت اللہ کا طواف کرے اور وہاں کچھ دیر آرام کرے پھر واپسی کے لیے نکلے۔