hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13561

.

ابن أبي شيبة

13561
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۵۶۲) حدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْبَہِیِّ ، عَنْ أَبِیہِ ، عَنْ جَدِّہِ ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ ، وَابْنَ الزُّبَیْرِ یَتَعَاوَرَانِ إدَاوَۃً عَشِیَّۃَ عَرَفَۃَ ، یَشْرَبَانِ مِنْہَا۔
(١٣٥٦٢) حضرت ابن عمر اور حضرت ابن زبیر کو وقوف عرفہ کی سہ پہر دیکھا گیا کہ وہ برتن باری باری لے رہیں ہیں اور اس سے نوش فرما رہے ہیں۔