hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13562

.

ابن أبي شيبة

13562
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۵۶۳) حدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ ہِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ أَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ صَوْمَ یَوْمَ عَرَفَۃَ إذَا کَانَ بِمَکَّۃَ۔
(١٣٥٦٣) حضرت حسن عرفہ کے دن مکہ میں موجود شخص کے لیے روزہ رکھنے کو ناپسند سمجھتے تھے۔