hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13599

.

ابن أبي شيبة

13599
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۰۰) حدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ؛ أَنَّہُ قَالَ فِی الْمَرْأَۃِ تَطُوفُ ثَلاَثَۃَ أَشْوَاطٍ ثُمَّ تَحِیضُ، قَالَ : تَعْتَدُّ بِہِ۔
(١٣٦٠٠) حضرت ابراہیم اس عورت کے متعلق فرماتے ہیں جس کو طواف کے تین چکر لگانے کے بعد حیض آجائے تو اس کی طرف سے شمار کیے جائیں گے وہ چکر جو وہ لگا چکی ہے۔