hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13600

.

ابن أبي شيبة

13600
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۰۱) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ إِیَاسٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ إِبْرَاہِیمَ عَن رَجُلٍ طَافَ بِالْبَیْتِ ، فَبَقِیَ عَلَیْہِ مِنْ طَوَافِہِ فَأَحْدَثَ ، أَوِ امْرَأَۃٍ طَافَتْ فَحَاضَتْ ، وَقَدْ بَقِیَ عَلَیْہَا مِنْ طَوَافِہَا ، مِنْ أَیْنَ تَسْتَقْبِلُ ؟ قَالَ : مِنْ حَیْثُ حَاضَتْ۔
(١٣٦٠١) حضرت ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ آدمی طواف کررہا تھا اور ابھی کچھ چکر باقی ہوں اور اس کو حدث لاحق ہوجائے یا عورت کو دوران طواف حیض آجائے تو وہ کہاں سے طواف کی دوبارہ ابتداء کریں آپ نے فرمایا چکروں کے بعد حدث یا حیض لاحق ہوا ہے اس کے بعد سے شروع کریں۔