hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13601

.

ابن أبي شيبة

13601
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۰۲) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : تَسْتَقْبِلُ الطَّوَافَ أَحَبَّ إلَیَّ ، وَإِنْ فَعَلَتْ فَلاَ بَأْسَ بِہِ۔
(١٣٦٠٢) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک دوبارہ نئے سرے سے طواف کرنا زیادہ پسندیدہ ہے اور اگر وہ اسی پر بناء کرے تو بھی کوئی حرج نہیں۔