hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13604

.

ابن أبي شيبة

13604
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۰۵) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِیہِ ، رَفَعَہُ ، قَالَ : مَنْ کَانَ أَہْلُہُ دُونَ الْمِیقَاتِ أَہَلَّ مِنْ حَیْثُ یُنْشِیئُ ، حَتَّی یَأْتِیَ ذَلِکَ عَلَی أَہْلِ مَکَّۃَ۔
(١٣٦٠٥) حضرت طاؤس سے مرفوعاً مروی ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جس شخص کے گھر والے میقات کے اندر رہتے ہوں تو وہاں سے احرام باندھے جہاں وہ پیدا ہوا اور پرورش پائی، یہاں تک کہ وہ اہل مکہ کے پاس آجائے۔