hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13605

.

ابن أبي شيبة

13605
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۰۶) حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ طَاوُوس ، وَعَطَائٍ ، وَمُجَاہِدٍ قَالُوا : إِنْ کَانَ أَہْلُہُ بَیْنَ الْوَقْتِ وَبَیْنَ مَکَّۃَ ، أَہَلَّ مِنْ أَہْلِہِ۔
(١٣٦٠٦) حضرت طاؤس، حضرت عطاء اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص کے اہل مکہ اور میقات کے درمیان رہائش پذیر ہوں تو وہ اپنے اہل کے پاس احرام باندھے۔