hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13629

.

ابن أبي شيبة

13629
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۳۰) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إسْرَائِیلَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الأَسْوَدِ ، قَالَ : کُنَّا نَلْتَقِطُ لِلأَسْوَدِ حَصَی وَنَحْنُ مُنْطَلِقُونَ إلَی عَرَفَاتٍ۔
(١٣٦٣٠) حضرت عبد الرحمن بن اسود فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت اسود کے لیے کنکریاں اٹھائیں جب ہم لوگ عرفات جا رہے تھے۔