hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13630

.

ابن أبي شيبة

13630
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۳۱) حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ لَیْثٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ یَزِیدَ ، عَنْ أَبِیہِ ، قَالَ : أَفَضْتُ مَعَ عَبْدِ اللہِ ، فَلَمَّا انْتَہَیْنَا إلَی الْجَمْرَۃِ ، قَالَ : اُلْقُطْ لِی ، فَنَاوَلْتُہُ سَبْعَ حَصَیَاتٍ۔
(١٣٦٣١) حضرت محمد بن عبد الرحمن کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ کے ساتھ عرفہ سے منیٰ آیا جب ہم جمرات کے پاس پہنچ گئے تو آپ نے فرمایا میرے لیے کنکریاں جمع کرو، میں نے ان کے لیے سات کنکریاں اکٹھی کیں۔