hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13642

.

ابن أبي شيبة

13642
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۶۴۳) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ خَیْثَمَۃَ ، قَالَ : کَانُوا یَقُولُونَ ہَذِہِ الثَّلاَث ، قَالَ : وَکَانَ الأَسْوَدُ یَقُولُہَا ، وَیَزِیدُ : وَالْمُلْکَ ، لاَشَرِیک لَک۔
(١٣٦٤٣) حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام یہی تین کلمات پڑھا کرتے تھے، اور حضرت اسود اس کو پڑھا کرتے تھے اور حضرت یزید یہ بھی پڑھا کرتے تھے کہ، وَالْمُلْکَ ، لاَشَرِیک لَک۔