hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13702

.

ابن أبي شيبة

13702
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۰۳) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : طَافَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی حَجَّتِہِ أُسْبُوعًا وَصَلَّی رَکْعَتَیْنِ ، وَکَذَلِکَ فَعَلَ فِی عُمَرِہِ ، قَالَ : فَإِنْ طَافَ رَجُلٌ فَلاَ أُحِبُّ أَنْ یَزِیدَ عَلَی رَکْعَتَیْنِ ، فَإِنْ زَادَ فَلاَ بَأْسَ بِہِ ، وَإِنْ وَجَدَ الْکَعْبَۃَ مَفْتُوحَۃً فَلاَ یَدْخُلُہَا حَتَّی یَطُوفَ بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ۔
(١٣٧٠٣) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے حجۃ الوداع میں طواف کے سات چکر لگائے اور پھر دو رکعتیں ادا فرمائیں اور اپنی زندگی میں اسی طرح فرمایا : حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص طواف کرے تو مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ وہ دو رکعات سے زائد ادا کرے، اور اگر کوئی شخص زائد رکعات ادا کر بھی لے تو کوئی حرج نہیں، اور اگر کوئی شخص خانہ کعبہ کا دروازہ کھلا ہوا پائے تو وہ صفا ومروہ کی سعی سے پہلے کعبہ میں داخل نہ ہو۔