hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13703

.

ابن أبي شيبة

13703
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۰۴) حدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، قَالَ : حدَّثَنَا سَلیْم بْنُ حَیَّانَ ، قَالَ : حدَّثَنَا مُوسَی بْنُ قَطَنٍ ، عَنْ مَیَّۃَ بِنْتِ مُحْرِزٍ ، قَالَتْ : سَمِعْت عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ یَقُولُ : أَحِجُّوا ہَذِہِ الذُّرِّیَّۃَ ، وَلاَ تَأْکُلُوا أَرْزَاقَہَا ، وَتَدَعُوا أَرْبَاقِہَا فِی أَعْنَاقِہَا۔
(١٣٧٠٤) حضرت عمر بن خطاب ارشاد فرماتے ہیں کہ (اس مخلوق کو بھی) اپنی بیویوں کو حج کرواؤ اور ان کے رزق میں سے مت کھاؤ اور ان کی رسی ان ہی کی گردنوں پر ڈال دو ۔