hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13704

.

ابن أبي شيبة

13704
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۰۵) حدَّثَنَا عِیسَی بْنُ یُونُسَ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : لَیْسَ عَلَی الرَّجُلِ أَنْ یَحُجَّ بِامْرَأَتِہِ إِلاَّ أَنْ یَشَائَ ۔ قَالَ الأَوْزَاعِیُّ : قَالَ یَحْیَی بْنُ أَبِی کَثِیرٍ : ہُوَ عَلَیْہِ إِنْ کَانَتْ لَمْ تَحُجَّ ، قَالَ مَکْحُولٌ : عَلَیْکُمْ إحْجَاجُ نِسَائِکُمْ۔
(١٣٧٠٥) حضرت عطائ فرماتے ہیں کہ مرد کے ذمہ بیوی کو حج کروانا لازم نہیں ہے اگر چاہے تو کروا سکتا ہے۔ اور حضرت یحییٰ بن کثیر فرماتے ہیں کہ اگر عورت نے پہلے حج نہ کیا ہوا ہو تو مرد اس کو حج کرواؤ۔ اور حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ تم پر لازم ہے کہ اپنی عورتوں کو حج کرواؤ۔