hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13711

.

ابن أبي شيبة

13711
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۱۲) حدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ رَبَاحِ بْنِ أَبِی مَعْرُوفٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّہُ کَرِہَ قِیَامَ الرَّجُلِ عَلَی بَابِ الْمَسْجِدِ ، إِذَا أَرَادَ الانْصِرَافَ إلَی أَہْلِہِ مُنْحَرِفًا نَحْوَ الْکَعْبَۃِ ، یَنْظُرُ إلَیْہَا وَیَدْعُو ، وَقَالَ : الْیَہُودُ یَفْعَلُونَ ذَلِکَ۔
(١٣٧١٢) حضرت ابن عباس اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص واپس جانے لگے تو وہ مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو کر بیت اللہ کی طرف دیکھے اور دعا مانگے اور فرماتے تھے کہ یہودی اس طرح کرتے تھے۔