hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13712

.

ابن أبي شيبة

13712
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۱۳) حدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، قَالَ : سَمِعْتُہُ وَرَأَی رَجُلاً یَلْتَفِتُ إلَی الْکَعْبَۃِ عِنْدَ بَابِ الْمَسْجِدِ فَنَہَاہُ ، وَقَالَ : الْیَہُودُ یَفْعَلُونَ ہَذَا۔
(١٣٧١٣) حضرت مجاہد نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ مسجد کے دروازے پر کھڑا ہو کر بیت اللہ کی طرف دیکھ رہا ہے، آپ نے اس کو اس کام سے منع فرما دیا اور فرمایا کہ یہودی اس طرح کرتے تھے۔