hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13745

.

ابن أبي شيبة

13745
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۴۶) حدَّثَنَا عَبْدَۃُ بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّہُ کَانَ لاَ یَخْرُجُ مِنَ الْمَسْجِدِ حَتَّی یَسْتَلِمَ ، کَانَ فِی طَوَافٍ ، أَوْ فی غَیْرِ طَوَافٍ۔
(١٣٧٤٦) حضرت ابن عمر مسجد حرام سے باہر نہ نکلتے جب تک آپ حجر اسود کا استلام نہ کرتے، خواہ آپ طواف کر رہے ہوتے یا نہ طواف نہ کر رہے ہوتے۔