hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13746

.

ابن أبي شيبة

13746
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۴۷) حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ أبیہ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کُلَّمَا دَخَلْتَ الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ طُفْتَ بِالْبَیْتِ ، أَوْ لَمْ تَطُفْ فَاسْتَلِمَ الْحَجَرَ حِینَ تُرِیدُ أَنْ تَخْرُجَ مِنَ الْمَسْجِدِ ، أَوِ اسْتَقْبِلْہُ فَکَبِّرْ وَادْعُ اللَّہَ۔
(١٣٧٤٧) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب بھی مسجد حرام میں جاؤ خواہ بیت اللہ کا طواف کرو یا نہ کرو جب مسجد سے نکلنے کا ارادہ ہو تو حجر اسود کا استلام کرو، یا اس کی طرف رخ کر کے تکبیر پڑھو اور اللہ پاک سے دعا کرو۔