hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13748

.

ابن أبي شيبة

13748
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۴۹) حدَّثَنَا ابْنُ نُمَیْرٍ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ بْنِ نَافِعٍ ، قَالَ : طُفْتُ مَعَ طَاوُوسٍ فَرُبَّمَا لَمْ یَسْتَلِمْ شَیْئًا مِنَ الأَرْکَانِ ، حَتَّی یَنْصَرِفَ۔
(١٣٧٤٩) حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ طواف کیا، پس آپ نے ارکان کا استلام نہ فرمایا یہاں تک کہ آپ واپس چلے گئے۔