hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13747

.

ابن أبي شيبة

13747
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۴۸) حدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِی حَفْصَۃَ ، قَالَ : طُفْتُ مَعَ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ فَکَانَ إِذَا مَرَّ بِالْحَجَرِ الْتَفَتَ إلَیْہِ ، وَلَمْ یَسْتَلِمْہُ۔
(١٣٧٤٨) حضرت ابن ابو حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کیا، آپ جب بھی حجر اسود کے پاس سے گزرتے تو اس کی طرف صرف متوجہ ہوتے لیکن استلام نہ فرماتے۔