hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13753

.

ابن أبي شيبة

13753
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۵۴) حدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ إِسْمَاعِیلَ بْنِ أَبِی خَالِدٍ ، عَنِ الشَّعْبِیِّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ فِی رَجُلٍ مَشَی نِصْفَ الطَّرِیقِ فِی نَذْرٍ ، ثُمَّ رَکِبَ ، قَالَ : یَجیء مِن قَابِلٍ فَیَرْکَبُ مَا مَشَی ، وَیَمْشِی مَا رَکِبَ ، وَیَنْحَرُ بَدَنَۃً۔
(١٣٧٥٤) حضرت ابن عباس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو نذر مانے پھر آدھا راستہ چلنے کے بعد سوار ہوجائے تو وہ آئندہ سال پھر آئے اور جتنا وہ پیدل چلا تھا وہ راستہ سوار ہو کر طے کرے اور جو راستہ اس نے سوار ہو کر طے کیا تھا وہ پیدل طے کرے۔