hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13754

.

ابن أبي شيبة

13754
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۵۵) حدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَی ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی رَجُلٍ نَذَرَ أَنْ یَحُجَّ مَاشِیًا ، قَالَ : یَمْشِی حَتَّی إِذَا أَعْیَا رَکِبَ ، وَأَہْدَی۔
(١٣٧٥٥) حضرت حسن اس شخص کے متعلق ارشاد فرماتے ہیں جو پیدل حج کرنے کی نذر مانے، تو وہ پیدل چلتا رہے پھر جب وہ تھک جائے تو سوار ہوجائے اور قربانی کرے۔