hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13756

.

ابن أبي شيبة

13756
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۵۷) حدَّثَنَا یَعْلَی بْنُ عُبَیْدٍ ، عَنِ الأَجْلَحِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِیدٍ الْبَجَلِی ، قَالَ : کُنْتُ تَحْتَ مِنْبَرِ ابْنِ الزُّبَیْرِ وَہُوَ عَلَیْہِ ، فَجَائَ رَجُلٌ ، فَقَالَ : یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ ، إنِّی نَذَرْت أَنْ أَحُجَّ مَاشِیًا ، حَتَّی إذَا کَانَ کَذَا وَکَذَا خَشِیتُ أَنْ یَفُوتَنِی الْحَجُّ فَرَکِبْت ، قَالَ: لاَ خَطَأَ عَلَیْکَ، ارْجِعْ عَامَ قَابِلٍ فَامْشِ مَا رَکِبْتَ ، وَارْکَبْ مَا مَشَیْت۔
(١٣٧٥٧) حضرت عمرو بن سعید البجلی فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن زبیر کے پاس بیٹھا ہوا تھا آپ منبر پر تشریف فرما تھے، ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ اے امیرالمومنین ! میں نے پیدل حج کرنے کی نذر مانی تھی، جب میں نے اتنا اتنا سفر پیدل طے کیا تو مجھے خوف ہوا کہ کہیں مجھ سے حج قضا ہی نہ ہوجائے تو میں سوار ہوگیا، آپ نے ارشاد فرمایا : تجھ پر کوئی گناہ نہیں ہے، آئندہ سال دوبارہ حج کرو اور جتنا سوار ہو کر سفر کیا ہے وہ پیدل کرلینا اور جتنا پیدل کیا ہے وہ سوار ہو کر کرلینا۔