hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13757

.

ابن أبي شيبة

13757
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۵۸) حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنْ خُصَیْفٍ ، عَنْ عَطَائٍ ؛ فِی رَجُلٍ جَعَلَ عَلَیْہِ الْمَشْیَ فَمَشَی بَعْضَ الطَّرِیقِ ، وَرَکِبَ بعضًا ، فَقَالَ : یَنْظُرُ مَا رَکِبَ ، ثُمَّ یُقَوِّمُ جَزَائَہُ ، فَإِنْ بَلَغَ بَدَنَۃً اشْتَرَاہَا وَأَہْدَاہَا ، قَالَ : فَإِنْ لَمْ یَبْلُغْ تَصَدَّقَ بِہِ عَلَی الْمَسَاکِینِ۔
(١٣٧٥٨) حضرت عطائ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو نذر مانے کہ وہ پیدل حج کرے گا، پھر وہ کچھ سفر پیدل کرنے کے بعد سوار ہوجائے تو وہ اندازہ لگائے جو سفر اس نے سوار ہو کر کیا اس کی جزاء (قیمت) کیا ہے، اگر وہ اونٹ کی قیمت تک پہنچ جائے تو اونٹ خرید کر قربان کر دے، اور اگر اس مال کی قیمت اونٹ کی قیمت تک نہ پہنچے تو وہ مساکین پر صدقہ کر دے۔