hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13759

.

ابن أبي شيبة

13759
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۶۰) حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ ، وَمَالِکِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ عُرْوَۃَ بْنِ أُذَیْنَۃَ ، قَالَ مَالِکٌ : جَدَّتُہُ، وَقَالَ عُبَیْدُ اللہِ : أُمَّہُ ، جَعَلَتْ عَلَیْہَا الْمَشْیَ ، فَمَشَتْ حَتَّی إذَا انْتَہَتْ إلَی السُّقْیَا عَجَزَتْ ، فَسُئل ابْنَ عُمَرَ؟ فَقَالَ : مُرُوہَا أَنْ تَعُودَ مِنَ الْعَامِ الْمُقْبِلِ ، فَتَمْشِی مِنْ حَیْثُ عَجَزَتْ۔
(١٣٧٦٠) حضرت عبید اللہ کی والدہ محترمہ نے پیدل حج کرنے کی نذر مانی، پھر جب وہ پیدل سفر کر کے مقام سقیاء تک پہنچی تو مزید پیدل سفر سے عاجز آگئیں، حضرت ابن عمر سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا ؟ آپ نے فرمایا : اس کو کہو کہ وہ آئندہ سال پھر آئے اور جہاں سے وہ پیدل چلنے سے عاجز آئی تھی وہاں سے پیدل چل کر آگے کا سفر کرے۔