hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13758

.

ابن أبي شيبة

13758
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۵۹) حدَّثَنَا زَیْدُ بْنُ حُبَابٍ ، عَنْ مُوسَی بْنِ عُبَیْدَۃَ ، قَالَ : سَمِعْتُ یَزِیدَ بْنَ عَبْدِ اللہِ بْنِ قُسَیْطٍ یَقُولُ : یَرْکَبُ وَیُہْدِی بَدَنَۃً ، وَقَالَ الْقَاسِمُ : إذَا کَانَ قَابِلُ فَلْیَمْشِ مَا رَکِبَ۔
(١٣٧٥٩) حضرت یزید بن عبداللہ بن قسیط فرماتے ہیں کہ وہ سوار ہوجائے اور اونٹ کی قربانی کرے، اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ جب آئندہ سال آئے تو جتنا سفر سوار ہو کر طے کیا تھا وہ پیدل کرے۔