hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13766

.

ابن أبي شيبة

13766
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۶۷) حدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَبْدِ الْکَرِیمِ ، عَنْ مُجَاہِدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنْ عَلِیٍّ ، قَالَ : أَمَرَنِی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنْ أَقُومَ عَلَی بُدْنِہِ ، وَأَمَرَنِی أَنْ لاَ أُعْطِیَ الْجَازِرَ مِنْہَا شَیْئًا ، وَقَالَ : نَحْنُ نُعْطِیہِ مِنْ عِنْدِنَا۔ (بخاری ۱۷۱۶۔ مسلم ۹۵۴)
(١٣٧٦٧) حضرت علی ارشاد فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے حکم فرمایا کہ میں اونٹوں کے پاس رہوں اور اس میں سے قصاب کو کچھ نہ دوں، اور آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ہم قصاب کو اپنے پاس سے دیں گے۔