hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13767

.

ابن أبي شيبة

13767
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۷۶۸) حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، قَالَ : لاَ تُعْطِ مَسْکَ الْہَدْیِ الْجَزَّارُ ، وَإِنْ وَجَدْت بِہِ شَاۃً فَاشْتَرِ بِہِ شَاۃً ، فَاذْبَحْہَا۔
(١٣٧٦٨) حضرت مقسم فرماتے ہیں کہ جانور کی کھال قصاب کو مت دو ، اگر اس کو فروخت کر کے اس کی قیمت سے بکری خرید سکتے ہو تو خرید کر اس بکری کو ذبح کرلو۔