hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 13856

.

ابن أبي شيبة

13856
Ibn Abi Shaybah
(۱۳۸۵۷) حدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ أَیُّوبَ ، عَنْ بَکْرٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، قَالَ : مَنْ وَقَفَ بِعَرَفَۃَ بِلَیْلٍ فَقَدْ أَدْرَکَ الْحَجَّ ، وَإِنْ لَمْ یُدْرِکَ النَّاسَ بِجَمْعٍ۔
(١٣٨٥٧) حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ جو شخص رات میں عرفہ میں قیام کرے اس کا حج مکمل ہوگیا اگرچہ وہ لوگوں کی جماعت (مجمع) کو نہ پائے۔